سنی اتحاد کونسل کی 40 رکنی شوری اور 8 جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے:محفوظ مشہدی
لاہور (سٹاف رپورٹر) صاحبزادہ فضل کریم سے اختلافات رکھنے والے اور خود کو چیرمین سنی اتحاد کونسل قرار دینے والے سید محفوظ مشہدی نے دعوی کیا ہے کہ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی 40رکنی شوری اور 8جماعتوں کے سربراہوں نے شرکت نہیں کی اور انہوں نے مزید کہا کہ سنی اتحاد کونسل کا آج (اتوار کو) سربراہی اجلاس ہو گا جس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔