• news

راولپنڈی: ممبئی حملہ کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی، ایف آئی اے کے تین گواہ طلب

راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے تعلق رکھنے والے 3 گواہوں کو عدالت نے طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن