• news

پارٹی دفتر پر حملہ قابل مذمت ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کشتیاں جلا کر میدان میں آئے ہیں: شاہی سید

کراچی (سٹاف رپورٹر) باچا خان مرکز سے جاری اعلامئے کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن اتحاد ٹاﺅن، آفریدی چوک کے قریب یونین کونسل نمبر دو کے وارڈ آفس میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صد شاہی سید نے اتحاد ٹاﺅن میںپارٹی دفتر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دن دہاڑے پارٹی دفتر پر حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ کوئی کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہے۔ ہم کشتیاں جلاکر میدان عمل میں آئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن