• news

شمالی کوریا: راکٹ تجربے کی تاریخ کا اعلان

پیانگ یانگ (بی بی سی) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک سفر کی صلاحیت رکھنے والے راکٹ کے تجربہ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تجربہ دس سے بائیس دسمبر کے درمیان ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن