• news

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو کیسز پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کی تشویش

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیدائش کے وقت حفاظتی ٹیکوں کا کورس اور پولیو کے قطرے نہ پلانا قلعہ عبداللہ اور پشین کے حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن