• news

مولوی نذیر پر حملہ امریکی ایما پرکیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) مولوی نذیرکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے مولوی نذیر پر حملہ امریکی ایما پر کیا گیا۔ امت کے مطابق امریکی نہیں چاہتے وزیرستان میں ان کے ایجنٹوں کو کوئی چیلنج کرے۔

ای پیپر-دی نیشن