• news

قومی کبڈی ٹیم بھارت کیلئے روانہ نہ ہو سکی

لاہور (کامرس رپورٹر)قومی کبڈی ٹیم ویزے نہ ملنے کی وجہ سے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت کیلئے روانہ نہ ہوسکی ۔ ٹیم کو گزشتہ روز ویزے ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی مگر ویزے نہ ملے ۔ قومی کبڈی ٹیم نے کل ایونٹ کا پہلا میچ کھیلنا ہے ۔ امکان ہے کہ ویزے آج مل جائیں گے جس کے بعد ٹیم روانہ ہو جائیگی ۔

ای پیپر-دی نیشن