• news

امریکی رگبی پلیئر نے دوست کو قتل کرکے خودکشی کر لی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں رگبی پلیئرز نے دوست کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور خودکشی کرلی امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ایزو ہیڈ سٹیڈیم میں پیش آیا پولیس نے سٹیڈیم کو گھیرے میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن