کوئٹہ: ایف سی کو دئیے گئے پولیس کے اختیارات ختم
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں ایف سی کو دیے گئے پولیس اختیارات کی میعاد ختم ہو گئی۔ اس حوالے سے سیکرٹری داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایف سی کے پولیس اختیارات میں اب توسیع نہیں کی جا رہی۔ حکومت نے ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔