سندھ گیمز کی رنگا رنگ تقریب مہمان خصوصی گورنر نہ پہنچ گئے
حیدرآباد ( نامہ نگار) صوبے کے کھیلوں کے پریمیئر ایونٹ 16ویںسندھ گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز ہوگیا۔ مہمان خصوصی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے آخری لمحات میںنہ پہنچ سکنے کے باعث وزیر اعلی کے معاون خصوصی اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے رسمی افتتاح کیا۔