• news

چھٹی کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی


لاہور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دالحکومت لاہور میں اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی ٹی ٹونٹی کے میچز کو دیکھا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کراچی ڈالفنز اور راولپنڈی ریمز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شائقین کی بڑی تعداد کو ایک مرتبہ پھر شاہد آفریدی کی بیٹنگ سے مایوس ہونا پڑا۔ شاہد آفریدی آوٹ ہوئے تو شائقین کرکٹ بھی اپنی سیٹوں سے اٹھ کر گھروں کو روانہ ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن