• news

نومبر میں 80 شیعہ افراد دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنے: مجلس وحدت المسلمین

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گزشتہ ایک ماہ (نومبر) کے دوران ملک بھر میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے 80 شیعہ افرادکو دہشت گردوں کی کارروائی میں جاں بحق ہوئے، مظاہرشگری نے بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں صوبہ سندھ میں کل 28، پنجاب میں 27، بلوچستان میں 9، خیبر پی کے 11 شہید ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن