• news

وزیراعظم کا جلسہ قصور سیاست کا رخ بدل دے گا: چودھری منظور

پتوکی (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سابقہ رکن قومی اسمبلی چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ صرف پنجاب میں اپنی حکومت بنائے گی۔ بلکہ آئندہ عام انتخابات میں بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ 16 دسمبر کو قصور میں وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کا تاریخی جلسہ عام سے خطاب سیاست کا رخ بدل دے گا۔

ای پیپر-دی نیشن