• news

تحریک انصاف شعبہ خواتین کے وفد کی عبدالعلیم خان سے ملاقات

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی خواتین رہنماوںنے مہناز رفیع کی سربراہی میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان سے گلبرگ آفس میں ملاقات کی ۔مختلف امور پر غورو خوض کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن