• news

انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی


لاہور (سپورٹس رپورٹر) سری لنکا میں انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے بنگلہ دیش کو سخت مقابلے کے بعد ایک صفر سے مات دیدی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول سعید احمد نے کھیل کے 80 ویں منٹ میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن