”میری شادی کرا دو“ کی ڈبنگ مکمل نئے سال کے آغاز پر ریلیز ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار سخاوت ناز اور طاہر نوشاد نے ہدایت کار سیدنور کی پاک بھارت فنکاروں پر مشتمل فلم میری شادی کرا دو میں ڈبنگ مکمل کرا دی۔ فلم نئے سال کے شروع میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔