• news

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے فلسطینی کو شہید کر دیا۔ پولیس کے ترجمان لوبا سمرے نے الزام لگایا کلہاڑا اٹھائے فلسطینی نے فوجیوں پر حملے کی کوشش کی تو انوں نے فائرنگ کر کے ڈھیر کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن