• news

امارات کے وزیراعظم کی خیرپور آمد بلاول نے استقبال کیا

کراچی (آن لائن) چےئرمےن پاکستان پےپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزےراعلیٰ سندھ سےد قائم علی شاہ نے قادن واری ائرپورٹ نارا خےرپور آمد پر متحدہ عرب امارات کے وزےراعظم و نائب صدر شےخ محمد بن راشد المکتوم کا پُرتپاک استقبال کےا۔ اس موقع پر سابق ناظم گھوٹکی سردار علی گوہر مہر،کمشنر سکھر غلام عباس بلوچ اور دےگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن