• news

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی برآمد میں 49 فیصد کمی

کراچی (آئی اےن پی) عالمی منڈی میں برما اور بھارت کی یلغار کے باعث پاکستانی باسمتی چاول کی برآمد میں 49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اف پاکستان کے چیئرمین جاوید علی غوری کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برما اور بھارت کی جارحانہ مارکیٹنگ کے باعث رواں سال چاول کی برآمدات میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن