دوہری شہریت: ایم این اے مولانا محمد قاسم نے حلف نامہ جمع کرا دیا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایم این اے مولانا محمد قاسم نے کہا ہے کہ دوہری شہریت پر حلف نامہ الیکشن کمشن میں جمع کرا دیا ہے۔ حلف نامہ 30نومبر کو الیکشن کمشن کے دفتر میں جمع کرایا۔ الیکشن کمشن کے مطابق ایم این اے مولانا قاسم نے دہری شہریت نہ ہونے کا حلف نامہ جمع کرا دیا۔