• news

ڈاکٹر قدیر نے مشرف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر نے مشرف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ا±مت کے مطابق انہوں نے کہا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے لیکن سابق صدر کسی حلقے سے کھڑے ہوئے تو لازمی میدان میں اتروں گا۔ الیکشن لڑنے کا خواہشمند کوئی بھی شخص رابطہ کر سکتا ہے۔ جانچ پڑتال ہماری ٹیم کریگی، 20امیدوار بھی کامیاب ہو گئے تو مقصد پورا ہو جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن