انتہا پسند ہندوﺅں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف مہم شروع کر دی
کراچی (خصوصی رپورٹ) انتہاپسند ہندوﺅں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف مہم شروع کر دی۔ امت کے مطابق مہاراشٹر میں تبلیغی پروگرام منسوخ کرانے کیلئے مظاہرے کئے۔ ہندو مسلم فسادات کی دھمکی دیکر انتظامیہ پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے۔ ہر پروگرام میں 6سے 10ہندو اسلام قبول کر لیتے ہیں۔ ہندوﺅں سے اسلامی اجتماعات میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔