• news

تحریک انصاف نے پنجاب میں 8 جنوری کو پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں پارٹی الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمشنر حامد خان کے مطابق 8 جنوری سے پنجاب کی 3 ہزار یونین کونسلوں میں 33 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز نئے عہدیداران کا انتخاب کریں گے۔ انتخاب میں موبائل فون سے ایس ایم ایس کے ذریعے بھی ووٹ ڈالا جا سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن