• news

مولانا الیاس گھمن بیرونی ممالک کے تبلیغی دورہ سے واپس آگئے

لاہور (پ ر) مولانا محمد الیاس گھمن متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتہ کے تبلیغی و تنظیمی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ مولانا الیاس گھمن نے متحدہ عرب امارات میں مختلف جلسوں سیمینار اور تنظیمی پروگراموں سے خطاب کے علاوہ علماءکرام اور دیگر شخصیات سے خصوصی ملاقات بھی کیں۔ دریں اثناءمولانا محمد الیاس گھمن نے کراچی میں جامعہ احسن العلوم کے استاد مولانا محمد اسماعیل کی شہادت پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن