• news

پی ٹی وی لاہور ”راک گالا“ کے نام سے شو شروع کریگا


لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور سے موسیقی کا ایک نیا شو ”راگ گالا“ کے نام سے شروع کیا جا رہا ہے جس کی آج ریکارڈنگ ہوگی ۔ کلاسیکل موسیقی، رقص، مصوری اور شاعری پر مشتمل پروگرام کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں ۔فریحہ پرویز میزبانی جبکہ کلاسیکی آرٹسٹ فہیم مظہر اس میں کلاسیکی موسیقی کے حوالے سے فن کا مظاہرہ کریں گے۔پہلے پروگرام میں ندیم عباس لونے ولا اور دیگر فنکار گیت‘ غزلیں پیش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن