• news

بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس واپس چلے گئے


لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس گزشتہ روز بھارت واپس چلے گئے۔ وہ ایک ہفتہ قبل لاہور آئے تھے انہوں نے وطن واپس روانگی کے وقت کہا کہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں انہوں نے پاکستان میں قیام کے دوران اپنے دوستوں سے ملاقاتیں کیں گلوکار جی سنگھ سے بھی ملاقات ہوئیہ انہوں نے کہا کہ گلوکار ہنس راج ہند جلد ہی پھر پاکستان آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن