”ایجنسیاں کوائف اکٹھے کر رہی ہیں تو آپ بھی انکے کوائف اکٹھے کریں: نواز شریف
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے رائیونڈ میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر ” ایجنسیاں آپ کے کوائف اکٹھے کر رہی ہیں تو آپ بھی انکے کوائف اکٹھے کریں “ جس پر وہاں موجود تمام شرکاءہنس دئیے ۔