• news

پنجاب میں ضمنی الیکشن589721 ووٹ کاسٹ ہوئے

لاہور (وقائع نگار) پنجاب میں 2 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں 16 لاکھ 75 ہزار چھ سو اکیاون رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 5 لاکھ 89 ہزار سات سو اکیس ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کئے جب کہ 15020 ووٹ مسترد کر دیئے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن