• news

حکمران بزدل ہیں‘کشمیرآزاد ہوکر رہے گا: حافظ سعید

کوٹ ادو (خبرنگار+نامہ نگار) جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ حکمران بزدل ہیں‘کشمیرآزاد ہوکر رہے گا، عالمی استعماری قوتیں امریکہ اور اسکے اتحادی افغانستان میں شکست کھا چکے ہیں، روس بھی شکست کھا کر ٹکڑے ٹکڑے ہو چکا ہے اور اب امریکہ اور اسکے اتحادی ممالک پاکستان کے ذریعے محفوظ راستہ تلاش رہا ہے وہ اہلحدیث مسجد کوٹ ادو میں جماعة الدعوة کے کارکنوں اور دنیا پور میں نماز جنازہ کے بعد اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن