• news

میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ان کی سرحدوں میں شکست دینگے: احمدی نژاد

 تہران(اے پی اے )ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ان کی سرحدوں میں ذلت آمیز شکست سے دوچار کریں گے۔ عر ب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے خلیجی پانیوں میں بحریہ کی نقل وحرکت پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن