کاہنہ، یونین بنانے کا الزام، مقامی گھی فیکٹری کے 12 مزدور بے دخل
کاہنہ (نامہ نگار )کاہنہ عسکری بناسپتی گھی فےکٹری مےں اپنے حقوق کے لےے ےونےن بنانے کی پاداش مےں بارہ مزدوروں کو نکال دےا گےا پانچ ماہ سے فےکٹری کے باہر احتجاجی کےمپ لگاکر بےٹھے محنت کشوں کی شنوائی نہ ہو سکی محمد منشاء۔لےاقت علی ۔محمد عباس۔عابد علی۔بابا حمےد ۔رحمت علی۔نےامت علی نے صحافےوں کو بتاےا کہ فےکٹری مالکان کا غرےب محنت کشوں کا استحصال کرنے اور معاوضہ پورا نہ دےنے کے خلاف ےونےن بنانے کی کوشش کی تو فےکٹری مالکان نے فےکٹری سے بے دخل کر دےا ۔