جینامرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے: ملک سہیل
لاہور (کامرس رپورٹر) پیپلز ٹریڈرز سیل کے صدر ملک سہیل نے کہا ہے کہ میرے الیکشن لڑنے کے بارے میں پیپلز پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی میں اس پر کاربند رہوں گا کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے، ہم نے کبھی وکفاداری نہیں بدلی اور نہ آئندہ بدلیں گے، ہماری عزت اور پچان صرف اور صرف پی پی پی ہے۔