• news

وزارت این آر ایس نے 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی


اسلام آباد (وقائع نگار) وزارت اےن آر اےس کے ذےلی ادارے ڈرگ پرائسنگ کمےٹی کی تشکےل کردہ سب کمےٹی نے مزےد 37 ادوےات کی قےمتوں مےں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پرائسنگ کمےٹی کی سفارشات پر ڈرےپ کے جاری کردہ نوٹےفکےشن مےں 37 اےسی ادوےات کی قےمتوں مےں اضافہ کےا گےا ہے جن کی قےمت مےں اضافے کا معاملہ گذشتہ ماہ اکتوبر کو پرائسنگ کمےٹی کے منعقد ہونے والے اجلاس مےں اےک سب کمےٹی کو رےفرکےا گےا تھا۔ قبل ازےں اکتوبر مےں 18 جبکہ جولائی مےں 20 ادوےات کی قےمتوں مےں اضافے کی منظوری دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن