آمدن و اخراجات کی تفصیلات جاری نہ کرنے پر ایف بی آر کا 3 اداروں کو نوٹس
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے آمدن و اخراجات کی تفصیلات جاری نہ کرنے پر 3 اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ نوٹس پنجاب اسمبلی، پبلک سروس کمیشن اور سروس ٹربیونل کو جاری کئے گئے۔