• news

کشمیری نوجوان مشتاق کی گمشدگی میں بھارتی فوج افسر ملوث ہیں، پولیس کا انکشاف


سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کشمیری نوجوان مشتاق احمد ڈارکی گمشدگی میں بھارتی فوج کے دو افسران ملوث ہیں۔ پولیس کی طرف سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں بھارتی فوج کے میجر وشواجیت سنگھ اور کمانڈنٹ ایس کے ملک کو گمشدگی میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن