• news

سعید اجمل آسٹرےلوی بگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا چلے گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپن باﺅلر سعید اجمل آسٹریلوی لیگ بگ بیش کھیلنے کیلئے سڈنی روانہ ہوگئے۔ سعید اجمل آسٹریلوی لیگ میں صرف ابتدائی میچ ہی کھیل پائیں گے اور 10 دسمبر کووطن واپس آکر تربیتی کیمپ کو جوائن کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن