ریڈیو پاکستان نے کرکٹ کمنٹری دوبارہ شروع کر دی
لاہور (کلچرل رپورٹر) رےڈےو پاکستان نے مقبول عام کرکٹ کمنٹری کادوبارہ آغاز کردےا ۔ ایف ایم 101 کے نےٹ ورک کے ذرےعے قذافی سٹےڈےم لاہورسے رواں تبصرہ شروع کر دےا ہے۔ سٹےشن ڈائرےکٹر ساجد درانی نے کہا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈی جی مرتضیٰ سولنگی کے خصوصی احکامات اور دلچسپی سے ےہ تارےخ ساز فےصلہ کےا گےا ہے۔