• news

پولوکپ : لرننگ الائنس نے کالونی شوگر کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چین ہین ایم سی پی پولو کپ میں لرننگ الائنس نے کالونی شوگر کو شکست دے دی۔ لاہور پولوکلب میں جاری ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز لرننگ الائنس نے کالونی شوگر کو اڑھائی کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن