• news

دانش کنیریا کی قسمت کا فیصلہ پیر کو ہو گا

لندن (آئی اےن پی) سپاٹ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کا سامنا کرنے والے لیگ سپنر دانش کنریا کی قسمت کا فیصلہ پیر کو لندن میں ہوگا۔ لیگ سپنر دانش کنریا ای سی بی کی جانب سے لگائی جانے والی تاحیات پابندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے لندن پہنچ گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن