• news

کراچی کی گالف ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کراچی کی 34 رکنی گالف ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ یہاں مہمان گالفر لاہور گالف ٹیم کے ساتھ لیجنڈ کلاسک گالف ایونٹ میں حصہ لے گی۔ ایونٹ کے مقابلے 7 سے 9 دسمبر تک ڈیفنس رعیا گالف کورس میں منعقد ہونگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن