• news

ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں سیکرٹری گوجرانوالہ بورڈ


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ پروفیسر امان اللہ خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ برائے خواتین کالج ماڈل ٹاﺅن گوجرانوالہ میں آل پاکستان انٹرنیشنل ہینڈبال چیمپئن شپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن