• news

زہریلا پھل کھانے سے 3 خاندانوں کے 16 افراد کی حالت غیر، ہسپتال داخل

کامونکے(نامہ نگار) زہرےلا پھل کھانے سے تےن خاندانوں کی خواتےن اور کمسن بچوں سمےت سولہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ محلہ سلامت پورہ مےں نسےم بی بی زوجہ عباس کے مکان مےں تےن خاندان کراےہ پر رہائش پذےر ہےں گذشتہ روز کراےہ دار فےملی کے بچے گھر کے قرےب جھاڑےوں مےں اُگے خود رو اخروٹ سے تشبہہ رکھنے والے پھل کو توڑ کر لائے اور پھل کا گودا نکال کر کھاتے رہے

ای پیپر-دی نیشن