وٹو نے لاہور میں انتخابی ٹکٹوں کیلئے سفارشات تیار کرنیکی ذمہ داری ان چار افراد پر ڈال دی جو خود امیدوار ہیں
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے لاہور میں انتخابی ٹکٹوں کے بارے میں سفارشات تیار کرنے کی ذمہ داری ان چار افراد پر ڈال دی جو خود امیدوار ہیں۔