روٹ نمبر 6 کی بسوں کے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے: ناظم شوکت
لاہور (پ ر) عوامی مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ روٹ نمبر 6 کی بسوں کے اوقات کار پر سختی سے عمل کرایا جائے کیونکہ ایسا نہ ہونے سے طلبہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناظم شوکت نے سٹاپ ٹو سٹاپ موجودہ کرائے میں فی الفور کمی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔