• news

ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا عوام کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں: محمد حسین گجر

مانگا منڈی (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین چودھری محمد حسین گجر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے اور ضمنی ا نتخابات نے مسلم لیگ کی فقید المثال کامیابی عوام کا میاں نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن