کویت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ حکومت کو تحلیل کرنے کا مطالبہ
کویت سٹی( آن لائن)کویت میں ہزاروں افراد مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کو تحلےل کرنے کا مطالبہ کردےا، غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوےت مےں ہزاروں افراد حکومت کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور مطالبہ کےا کہ نئی کابےنہ کو تحلےل کردےا جائے کےونکہ ےہ گزشتہ ہفتے بڑے بائےکاٹ کے باوجود تشکےل دی گئی ہے۔