اسلام آباد ائر پورٹ پر چین جانیوالے مسافر سے 5کلوگرام ہیروئن برآمد
اسلام آباد (وقت نیوز) اے این ایف نے بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اس وقت نیوز کے مطابق چین جانے والے مسافر سے 5کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔