• news

صہبا مشرف کی منجمد اکاونٹس کی بحالی کی درخواست کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جج چودھری حبیب الرحمن نے مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی منجمد بنک اکاونٹس کی بحالی کی درخواست کی سماعت 15دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ اگر درخواست دہندہ کے ذرائع آمدن کی تفصیل آئندہ تاریخ سماعت پر پیش نہ کی گئی تو درخواست پر فیصلہ سنا دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن