نیب کی 13 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نیب بلوچستان کی 13 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 13 سال میں 7 ہزار سے زائد شکایات ملیں جبکہ 280 افراد کے خلاف تحقیقات کیں۔ ان میں 192 سرکاری ملازم، 14 کاروباری افراد اور 26 سیاستدان بھی شامل ہیں۔