استور میں شدید برف باری درجہ حرارت منفی 10ڈگری تک پہنچ گیا
استور (اے پی پی) ضلع استور کے تمام بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے آغاز سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا۔ برف باری کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ درجہ حرارت منفی 10ڈگری تک پہنچ گیا۔